cyperguard
MOSQUITE (DENGUE KILLER) LAMBDA 15%
MOSQUITE (DENGUE KILLER) LAMBDA 15%
Couldn't load pickup availability
موسکٹ 15 فیصد ڈبلیو پی جدید ٹیکنالوجی سے بنا گھر میں موجودہر قسم کے مچھر، مکھی وغیرہ کے خاتمے کیلئے مؤثر ہے۔ موسکٹ اسپرے انسانی ماحول کیلئے محفوظ ہے اور خاص طور پر اندرونی چھڑکاؤ کے استعمال کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
:استعمال کا طریقہ
دستانے، چشمے اور ماسک پہن کر خود کو کیمیکل سے محفوظ کریں۔ دیواروں سے فرنیچر اور باقی سامان کو دور کرلیں۔ اسپرے ٹینک کو آدھا پانی سے بھرلیں اور ’’موسکٹ‘‘ساشے کو کھول کر سپرے ٹینک میں ڈال دیں۔ 2 منٹ تک دوا کو پانی میں حل ہونے کے بعد اسپرے ٹینک کو مکمل پانی سے بھر لیں۔ اسپرے پمپ کی مدد سے محلول کا دیواروں پر یکساں چھڑکاؤ کریں۔ اسپرے کے دوران کھڑکی، دروازوں کو بند رکھیں تاکہ ہوا کا گزر کم سے کم ہو۔ اسپرے کے کم از کم 1 گھنٹے بعد کھڑکیوں اور دروازوں کو کھول لیں۔ دیواروں کو چھوڑ کر فرش اور باقی سامان کی اچھی طرح صفائی کرلیں

Share

Top Reviews
-
Numan Mushtaq
★★★★★
Excellent Resultsim surprised by its results do try it you will not regret.
-
Bilal Rehman
★★★★★
Timely Delieverd
3rd order from Cyperguard. Excellent results. No more Mosquitios and houseflies
-
Rimsha Batool
★★★★★
TOO GOOD
my garage, once filled with flies, is now spotless thanks to cyperguard
-
Zaryab noor
★★★★★
Best
Excellent product good effect on termites